سرفرازاپنے کیے پرشرمندہ، سرعام معافی مانگ لی
Cricket Stadiumڈربن - قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا سوشل میڈیاپرسرعام معافی مانگ لی، میرے بیان سے لوگوں کے دل دکھے ہیں، معذرت چاہتا ہوں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمدنے سوشل میڈیاپرسرعام معافی مانگ لی۔ سرفرازاحمد کاکہنا ہے کہ جان بوجھ کرفقرہ نہیں کسا،نسلی تعصب کاسوچ بھی نہیں سکتا۔ ان کے بیان سے لوگوں کے دل دکھے ہیں،سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ وہ معذرت چاہتے ہیں ان کے بیان سے لوگوں کے دل دکھے ہیں۔
Sarfraz Says:
I wish to extend my sincere apologies to any person who may have taken offence from my expression of frustration which was unfortunately caught by the stump mic during yesterday's game against SA. My words were not directed towards anyone in particular and...
Comments
Post a Comment